ہف شرمال شوپیان میں مسلح جھڑپ کا آغاز
لل
شوپیان:12ستمبر
جنوبی ضلع شوپیان کے ہف شرمال علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع ہوئی ہے
پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں مل ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کرد یا گیا جو جھڑپ میں تبدیل ہوگا
انہوں نے بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.