ڈوڈہ میں کار کھائی میں جا گری ، دو افراد کی موت

سرینگر:12ستمبر

جموں کے ڈوڑہ ضلع میں سڑک کے ایک حادثے میں دو افراد کی موت ہوئی ہے
پولیس کے مطابق ایک الٹو کار زیر نمبر (JK06A-6864) ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر بنڈا علاقے میں گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو افراد لقمہ اجل بن گئیں
دونوں کی شناخت اجے کمار ولد مہندر سنگھ ساکنہ چرینہ اور رینجت سنگفھ ولد سوم لال ساکنہ جگوٹہ کے بطور یوئی ہے

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کرد ی ہے

Comments are closed.