مغل شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال

سرینگر:10ستمبر

پسیاں گر آنے کے بعد کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد تاریخی مغل شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال کر دی گئی ہے

ٹریفک حکام نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ کی اعلیٰ الصبح مغل شاہراہ پر پسی گر آئی تھی جس کے بعد تریفک کی نقل و حمل روک دی گئی

انہون نے بتایا کہ شاہراہ کو صاف کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی ٹریفک بھی بحال کیا گیا

Comments are closed.