پسیاں گرآنے کے بعد مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

شوپیان:10ستمبر

جنوبی ضلع شوپیان کو پونچھ راجوری سے جورٹے والی تاریخی مغل شاہراہ پر ٹریفک اس وقت بند ہوئی جب شاہراہ کے بیچ میں پیساں گر آئی

ٹریفک حکام نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کا کام جاری ہے اور جلد ہی اس کو قابل آمد رفت بنایا جائے گا

Comments are closed.