بنگلہ دیش میں لقمہ اجل بنی بجبہاڑہ کی ایم بی بی ایس طالبہ کی نعش شام تک آبائی گھر پہنچے گی
سرینگر:09ستمبر
بنگلہ دیش میں زیر تعلیم جنوبی قصبہ بجبہاڑہ کی ایم بی بی ایس طالبہ گزشتہ دنوں ہوسٹل عمارت سے گر نے کے بعد لقمہ اجل بن گئیں جس کے بعد لواحقین نے نعش کی واپس کا مطالبہ کیا تھا
حکام کے مطابق مہلوک طالبہ کی نعش آج شام دیر گئے تک آبائی علاقے میں پہنچائی جائے گی
ان کا کہنا تھا کہ نعش کو دلی پہنچایا گیا ہے اور شام دیر گئے تک طالبہ کی نعش آبائی علاقے میں پہنچائی جائے گی
Comments are closed.