شمالی کمان کے فوجی کمانڈر نے راجوری میں سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
راجوری/08ستمبر
شما لی کمان کے فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی نے راجوری کے سرحدی علاقوں کاد ورہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائز ہ لیا
شمالی کمان کے فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی کو وہاں موجودہ سیکورٹی صورتحال اور مخالفوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
انہیں ایل او سی پر جاری جنگ بندی، ترقیاتی کاموں، انسداد دراندازی گرڈ اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
Comments are closed.