بجبہاڑہ میں مختصر جھڑپ ، دو جنگجو جاں بحق : پولیس
بجبہاڑہ ؛07ستمنبر
پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے تجھوارہ بجبہاڑہ علاقے میں "چانس انکوونٹر”میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے
کشمیر پولیس زون نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "تجھوارہ بجبہاڑہ میں چانس انکونٹرمیں دو ملی ٹنت مارے گئے ، مزید تفصیلات کا انتظار”
Comments are closed.