اننت ناگ جھڑپ: دو ملی ٹنٹ ہلاک ، تلاشی آپریشن جاری

اننت ناگ:06 ستمبر

جنوبی ضلع اننت ناگ کے پوشہ کریری علاقے میں جاری مسلح تصادم آرائی میں دو ملی ٹنٹ جاں بحق ہو گئے ہیں

پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جاری مسلح تصادم آرائی میں دو ملی ٹنت ہلاک ہو گئے ہیں
پولیس کے مطابق علاقے میں آپریشن جاری ہے

Comments are closed.