بجبہاڑہ میں اخروٹ کے درخت سے گر کر شہری لقمہ اجل

بجبہاڑہ /06ستمبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی قصبہ بجبہاڑہ کے کنلون علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب اخروٹ کے درخت سے گر کر ایک شہری کی موت ہوئی
بتایا جاتا ہے کہ گلزار احمد منگلو نامی شہری اخروٹ کی فنڈائی میں مصروف تھا جس دوران وہ اچانک درخت سے نیچے گر کر بے ہوش ہو گیا
اگرچہ مذکورہ شہری کو اسپتال پہنچنے کی کوشش کی تاہم ڈاکٹروںنے اسکو وہاں مردہ قرار دیا

Comments are closed.