عسکری فنڈنگ معاملہ:سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی نے کئی مقامات پر چھاپے ڈالیں

سرینگر:06ستمبر

ملی ٹنسی فنڈنگ معاملے میں سٹیٹ تغحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے) نے چھاپہ مار کارروائاں جاری رکھتے ہوئے کشمیر میں متعدد مقامات پرچھاپے ڈالیں جس دوران تلایشاں لی گئ

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس و سی آر پی ایف کے ہمراہ جنوبی ضلع پلوامہ، شوپیان ، اننت ناگ اور اونتی پورہ کے ساتھ ساتھ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں کئی مقامات پر مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے ڈالیں جس دوران تلاشیاں بھی لی گئ.

تلاشیاں کارورائیوں کے دوران کچھ قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے

Comments are closed.