شوپیان میں ایس او جی کیمپ پر ملی ٹنٹوں کی فائرنگ ، کوئی نقصان نہیں
شوپیان:05ستمبر
جنوبی ضلع شوپیان کے امام صاحب علاقے میں سوموار کی شام دیر گئے ملی ٹنٹوں نے ایس او جی کیمپ کو نشانہ بناکر اس پر فائرنگ کی
پولیس ذرائع کے مطابق ملی ٹنٹوں نے ایس او جی کیمپ کی جانب کچھ فائر کئے تایم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
انہوں نے بتایا کہ ملی ٹنٹ اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے
Comments are closed.