شوپیان میں پلوامہ کے شہری کی گولیوں سے چھلنی نعش بر آمد

شوپیان /05ستمبر / ٹی آئی نیوز

پہاڑی ضلع شوپیان کے نر پورہ علاقے میں سوموار کی صبح پلوامہ کے ایک شہری کی گولیوں سے چھلنی نعش بر آمد کی گئی
بتایا جاتا ہے کہ منظور احمد نگرو ساکنہ ہانجن راجپورہ گزشتہ شام سے گھر سے لاپتہ تھا جس کے بعد آج صبح ان کی نعش بر آمد ہوئی
پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میںلیکر مزید تحقیقات شروع کردی ہے

Comments are closed.