سنگم کے قریب جہلم میں غیر ریاستی مزدور غر قاب ، بچاﺅ آپریشن جاری

سرینگر /03ستمبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع پلوامہ کے بدری پورہ کاونی علاقے میں ایک غیرریاستی مزدور دریاجہلم سے ریت نکالنے کے دوران غر قاب ہو گیا
پولیس ذرائع کے مطابق 19سالہ محمد عادل ساکنہ بہار نامی مزدور دریائے جہلم سے ریت نکالنے میں مصروف تھا جس دوران وہ اچانک دریا میں ڈوب گیا ۔
انہوںنے بتایا کہ دریا میں ڈوب جانے کے ساتھ ہی بچاﺅ آپریشن جاری کیا گیا جو آخری اطلاعات ملنے تک جاری ہے

Comments are closed.