سرینگر میں چودھویں جی ایس ٹی میٹنگ
ریاستی حکومت اگلے اسمبلی اجلاس میں بل متعارف کرے گی
کشمیر میں ٹیکس نظام قائم کرنے حوالے سے سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں آج جی ایس ٹی پر میٹنگ ہوئی۔جی ایس ٹی بل ریاست میں اگلے تیس دن میں اسمبلی اجلاس میں متعارف کیا جائے گا۔جی ایس ٹی میٹنگ میں ریاست کے وزیرخزانہ حسیب درابو نے کہا کہ ریاست میں ٹیکس نظام کو قائم کرنے کے قوانین میں کئی طرح کی ترامیم کی ضرورت ہے۔ درابو کے کہا کہ اس سے ریاست میں 15سے 20ہزار کروڑ روپئے کا منافع ہوگا۔میٹنگ میں مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی تمام ریاستوں کے وزرائے خرانہ ماینانس سیکرٹریز اور دیکر تیگزیشن آفیسران موجود تھے۔
Comments are closed.