محکمہ امور صارفین و تقسیم کاری کی انفورسمنٹ ونگ متحرک

مارکیٹ چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد

سرینگر/11دسمبر/: محکمہ امور صارفین و تقسیم کاری کی انفورسمنٹ ونگ کی جانب سے مختلف علاجات میں مارکیٹ چیکنگ کی گئے جس دوران خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو موقع پہ ہی ٨٥٠٠ مختلف دکانداروں کو جرمانہ عائد کیا گیا ۔سی این آئی کے مطابق محکمہ امورصافین و تقصیم کاری کے اینفورسمنٹ ونگ نے شہر سرینگر مے مختلف علاقوں جن میں درگاحضرت بل کا مین بازار،زکورہ،گلاب باغ و دیگر بازاروں میں چیکنگ کی گئے جن میں گوشت فروخت کرنے والے ،مرگ فروش،سبزی فروش،اور نانوائیوں کو کھانے پینے کی چیزوں کو باریک بینی کے ساتھ پوری طرح چیک کیا گیا اور خاص طور پہ قصابوں کو یہ ہدایات دے گے کہ وہ محکمہ کی طرف سے جارے کردہ نرخ ناموں پہ ہی فروخت کیا جائے اور یہ بھی کہا گیا کہ 480 کے حصاب سے گوشت فروخت کیا جائے ۔ چیکنگ کے دوران بیشتر قصاب 480کے ہی حصاب سے ہی گوشت عوام کو سے رہے تھے لوگوں نے موقع پہ محکمہ امورصارفین کے enforcement wingکو کہا ہم بھی سرکاری قیمتوں پہ ہی گوشت و دیگر کھانے پینی چیزوں کو خرید رہی ہے۔ لوگوں نے محکمہ امورصارفین کے ڈائریکٹر بشیر احمد خا ن و ایڈشنل ڈائیریکٹر انفورسمنٹ ونگ مشتاق احمد وانی بہت شکریا ادا کیا اور کہا یہ مارکٹ چیکنگ جاری رہنا چاہے اور عوام نے کہا جب سے محکمہ نے یہ مارکٹ شروع کی تب سے ہم نے راحت کی سانس لئے موقع پہ محکمہ امورصارفین کے اینفورسمنٹ ونگ نے موقع پہ ہی سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی کرنے والے دکان داروں کو ٨٥٠٠جرمانہ عائد کیا گیا۔

Comments are closed.