حزب المجاہدین کا ذاکر موسیٰ کے بیان سے انکار

کہا ذاکر کا بیان ان کا ذاتی

حزب المجاہدین نے ملی ٹینٹ کمانڈر ذاکر موسیٰ کے بیان سے انکار کرکے اس بیان کو ذاکر موسیٰ کا ذاتی بیان بتایا ہے۔حزب المجاہدین نے ذاکر موسیٰ کے بیان جس میں ذاکر موسیٰ نے حریت کانفرنس کومسلہ کشمیر سیاسی مسلہ ماننے پر دھمکی اور مسلہ کشمیرکومذہبی مسلہ قرار دیاہے۔دوسری طرف ذاکر موسیٰ نے ایک نیا بیان جاری کرکے اپنے آپ کوحزب سے الگ کرنے کاا علان کیا ہے۔ذاکر نے بیان میں کہا ہے کہ اگر حزب المجاہدین ان کے بیان سے انکار کرتی ہے ،تو وہ اپنے آپ کو حزب سے الگ کرتے ہیں۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے