گاندربل میں پولیس کی کارروائی

سرینگر/09نومبر: گاندربل پولےس نے اےک شخص کو غےر قانونی طور پرلے جارہے شراب کی75 بوتلےںبرآمد اور سےکورٹی ضبط کرکے مذکورہ شخص کوگرفتارکرکے سلاخوں کے پےچھے دھکےل دےا۔سی این آئی کے مطابق تمام طرح کے سماجی جرائم کا قلع قمع کرنے کےلئے خلاف اےس اےس پی گاندربل خلےل احمد پسوال کی ہداےات پر ضلع گادربل کے تمام پولےس آفےسران کو روزانہ کے طور پر ناکہ چےکنگ بعمل لانے کی ہداےات ہےں ۔اسی دوران ناکہ چےکنگ کے دوران ششہامہ کرانسگ کے نزدےک پولےس پوسٹ نگبل کی پولےس پارٹی نے اے اےس پی گاندربل فےروز ےاحےاکی سربرائی مےں اےک اےسکورٹی سواری کی تلاشی لی ۔ دوران تلاشی مذکورہ سےکورٹی سوار کے قبضے سے 75 بوتلےں شراب برآمد کرکے ضبط کی ۔جس کی شناخت علی گلزار بٹ ولد علی محمد بٹ ساکن علمگری بازار حول سرےنگر کے بطور ہوئی ہے۔ پولےس نے شراب کے 75 بوتلےں اور سےکورٹی زےر نمبرJK01-AB-7833 ضبط کےا۔تھانہ پولےس گاندربل نے اس سلسلے مےں کےس زےر اےف آئی آرنمبر228/2020 متعلقہ دفعا ت کے تحت انداج کرکے اس سلسلے مےں مذےد تحقےقات شروع کردی۔عوام الناس نے گاندربل کی کاروائی کی کافی سرہانہ کی اور گاندربل پولےس نے اس بات کا تہےہ کررکھاکہ ضلع کو منشات کی وباہ سے پاک و صاف رکھےں گے۔

Comments are closed.