شوپیان میں نوجوان کی گمشدگی کے خلاف مکمل ہرتال
شوپیان میںآج مقامی نوجوان زبیر احمد ترے کی گمشدگی کے خلاف مکمل ہرتال رہی۔زبیر پولیس حراست میں تھا۔پولیس کا کہنا زبیر حراست سے 1مئی کو فرار ہوگیا۔لواحقین کے مطابق زبیرپتھراو بازی میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 2015سے پولیس حراست میں تھا۔مقامی افراد کے مطابق زبیر احمد کی سزا مکمل ہوگئی ہے اور پولیس نے اس کو غیر قانونی طور پرحراست میں رکھا تھا۔شوپیان میں اس نوجوان کے لاپتہ ہونے کے خلاف تمام دکان اور دیگر کاروباری ادارے بند رہے،اور ٹریفک بھی سڑکوں سے غائب رہا۔
Comments are closed.