فوجی نے گولی مار کر خودکشی کرلی
سرینگر/21اگست /کے پی ایس :جموں کے پونچھ لائن۔آف کنٹرول پر تعینات ایک فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خود کشی کرلی ۔ذرائع کے مطابق منکوٹ سیکٹر ایل اوسی پر تعینات 39آر آر کے فوجی اہلکار موہت کمار نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں وہ موقعہ پر ہی ہلاک ہوا ۔ابتدائی مرحلہ میں سخت اقدام اٹھانے کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ۔اس حوالے سے ایس ایچ او میندھر منظور کوہلی نے تحقیقاتی عمل۔شروع کی ہے
Comments are closed.