مرکزی داخلہ سیکرٹری وزیر اعلیٰ سے ملاقی

کشمیر کے حالات پر تبادلہ خیال
مرکزی داخلہ سیکرٹری راجیو مہریشی نے آج سرینگر میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کی۔میٹنگ میں داخلی سیکرٹری نے کشمیر کے حالات پر وزیر اعلیٰ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

Comments are closed.