سرینگر /13اگست /کے پی ایس:وسطی کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ وابستہ دو کارکنوں نے سماجی رابطوں /سوشل میڈیاکے ذریعے اپنے استعفی ٰ منظرعام پرلائے ہیں۔ان میں سے بڈگام سے تعلق رکھنے والا پنچ اور دوسرا سرینگر سے تعلق رکھتا ہے ۔خبر رساں ایجنسیوں کے۔مطابق جن افراد نے بی جے پی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ان۔میں امتیاز احمد لون ولد غلام۔محمد ساکنہ نوپورہ سرینگرآور غلام رسول شیخ ولد غلام محمد فقیر چک ہردہ پانزو خانصاحب بڈگام شامل ہیں اور دونوں نے استعفی کے ساتھ اپنے فوٹو بھی اپ۔لوڈ کئے ۔بی جے پی کارکنوں پر مسلسل حملوں کے بعد آئے روز اب بی جے پی کارکن پارٹی سے مستعفی ہوکر لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.