کوروناوائرس سے ایک اور مریض جل بسا؛ضلع گاندربل میں مہلوکین کی تعداد 8 تک پہنچ گئی

گاندربل /10اگست/کے پی ایس: مہلک بیماری کوروناوائرس کے جاری قہر کے بیچ گاندربل کا ایک اور شہری وائرس مقابلہ کرتے ہوئے بالآخر زندگی جنگ ہار گیا۔چیف میڈیکل آفیسر گاندربل ڈاکٹر معراج نے تصدیق کی کہ آرم پورہ گاندربل کا 70سالہ شہری سکمز میں زیر علاج تھا اورآج صبح ہی لقمہ اجل بن گیا۔

Comments are closed.