اونتی پورہ میں سرکاری احکامات کی خلاف ورزی؛پولیس نے 18 گاڑیوں ضبط کرکے 20 افراد پر جرمانہ عائد کیا

سرینگر/08اگست: اونتی پورہ پولیس نے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں18 گاڑیاں ضبط جبکہ 20افراد کو ماسک نہ پہنے پر جرمانہ عائد کیا ۔ سی این آئی کے مطابق کورونا وائیرس کی بچاوَ کے خاطر اونتی پورہ پولیس نے اونتی پورہ علاقے میں سرکاری احکامات کی خلاف وازی کے مر تکب میں18گاڑیاں ضبط کر کے چالان کیا اور 20 افراد کو ماسک نہ پہنے پر جرمانہ عائد کیا ۔ اونتی پورہ میںخلاف ورزی کرنے والوں سے 10,000روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔انتی پورہ پولیس کی عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہیں کہ، انتظامہ کی جانب سے دئے گئے رنموئے خطوط پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس مہلوک کورونا وائرس سے نجات مل سکیں۔ لوگ پولیس کی تعاون کریں تاکہ اس مہلک وائرس سے بچاجائے۔

Comments are closed.