کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

علامتی تصویر

ریاست جموں کشمیر میں پیر کی صبح صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریئکٹر پیمانے پر4.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔قومی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 4بجکر28منٹ پر محسوس کئے گئے جبکہ یہ زیر زمین 33کلو میٹر آیا تھا ۔

زلزلے کے باعث کسی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 7 دسمبر کو اتراکھنڈ سمیت بھارت کی قومی دارالحکومت دہلی میں بھی 5.5 شدت کے زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔زلزلے کے باعث دہلی میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئں تھیں۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے