پی ڈی پی،بی جے پی اتحادنے ریاست کے حکومتی نظام میں خلل پیدا کیا:سلمان ساگر

نیشنل کانفرنس کے صدردفتر نوائے صبح کمپلکس میں آج ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔جس میں پارٹی کے تمام سینئر اور یوتھ لیڈران شامل تھے۔میٹنگ میں کشمیر کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران نیشنل کانفرنس کے یوتھ لیڈر سلمان ساگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی بی جے پی اتحاد نے ریاست میں حکومتی نظام کو تبدیل کردیا ہے۔اور مسلہ کشمیر کے حل پر کائی غور خوز نہیں کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ہی ریاستی عوام کی آواز ہے۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے