اقوام متحدہ سوشل میڈیا پر پابندی معاملہ ہندوستان کے ساتھ اٹھائے گا:ڈیوڈ کائی

اقوام متحدہ کشمیر میں سوشل میڈیا پر لگائی گئی پابندی کو ہندوستان کے ساتھ اٹھائے گا۔اقوام متحدہ کے خصوصی ریپورٹرڈیوڈ کائی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا انسانی حقوق میں شامل ہے اور اقوام متحدہ اس معاملے پر ہندوستانی حکومت کے ساتھ بات کریں گے۔ایک بین الاقوامی ٹیلی ویژن جینل کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے اس بارے تمام تر تفصیلات جمع کررہا ہے ۔

Comments are closed.