سرینگر/08اپریل: جنوبی ضلع پلوامہ میں کورنا وائرس کے روکتھام کیلئے ضلع انتظامیہ نے دیگر کئی مو ثر اقدامات اٹھائیں ہے وہیں ضلعی انتظامیہ پلوامہ نے کوویڈ 19 کے حوالے سے واٹس ایپ نمبر: 7006115149 شروع کیا ہے جس پر عوام مزید معلومات حاصل کر سکتی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جنوبی ضلع پلوامہ میں کورنا وائرس کے دو کیس مثبت آنے کے بعد ضلع انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے اورا س بیماری کے روکتھام کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائیں جا رہے ہیں ۔ جہاں وبائی بیماری کے روکتھام کیلئے کئی موثر اقدامات اٹھائے ہیں وہیں ضلعی انتظامیہ پلوامہ نے کوویڈ 19 کے حوالے سے واٹس ایپ نمبر: 7006115149 شروع کیا ہے جس پر عوام مزید معلومات حاصل کر سکتی ہے ۔ ضلع انتظامیہ پلوامہ نے عام عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ مزید معلومات ، سوالات اور اپ ڈیٹس کے لئے واٹزاپ نمبر کو سبسکرائب کریں۔جبکہ اس سے قبل COVID-19 کنٹرول روم کے ل * 24 * 7 لینڈ لائن نمبر: 01933-240412 اور 01933-240912 پہلے ہی فعال ہیں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.