ہندوستان نے ریاست کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا : میر واعظ

سرینگر:ٹیلیویژن جینلوں پر پابندی عائد کرنے پر مذمت کرتے ہوئے حریت (م)کے جیرمین میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے کشمیر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا ہے۔میر واعظ نے اسلامی اور پاکستانی نیوز چینلوں پر پابندی عائد کرنے کو بدقسمتی سے تعبیر کیا ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں پہلے ہی سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر بابندی عائد ہے،اب میڈیا پر پابندی عائد کرکے ہندوستانی حکومت اپنا اصلی روئیہ چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے