سول سیکرٹریٹ سرینگر میں شروع

سرینگر: دربار مواور اس سے منسلک تمام دفاتر نے سرینگر میں کاج کاج سنبھالنا شروع کردیا ۔تمام افسران اور ملازمین نے دفاتر میں آج حاضری دی۔اس دوران وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو سیکرٹریٹ میں سلامی پیش کیا گیا۔اس موقعہ پر محبوبہ مفتی نے کہا کشمیر موجودہ حکومت سے پہلے بھی مسائل کا شکارتھی،اور آج بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر مسلے کا حل موجودہے۔بات چیت کے ذرئعے تمام مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔

Comments are closed.