سعودی عرب میں مساجد میں نماز کی ادائیگی معطل، اذان میں حییٰ علیٰ الصلوٰۃ کا لفظ نہیں کہا گیا

سرینگر/18نومبر: سعودی عرب حکومت مہلک کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے۔سعودی عرب کی تمام مساجد میں جمعہ اور پنج وقتہ نمازوں کی با جماعت ادائیگی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاض میں منعقدہ کونسل کے 25 ویں غیر معمولی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام مساجد عارضی بنیادوں پر بند رہیں گی لیکن نماز (اذان) کا اہتما م ہمیشہ کی طرح کیا جائے گا۔کونسل کے اجلاس میں کورونا وبائی امراض کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روشنی میں صورتحال کا جائزہ لیا گیاکرنٹ نیوز آف انڈیا مانیٹرنگ کے مطابق کویت کے بعداب سعودی عرب نے بھی سبھی مساجد میں نمازکی ادائیگی کوکیامعطل،اذان میں حیٰ علیٰ الصلوٰۃنہیں کہاگیاسعودی عرب کی تمام مساجد میں جمعہ اور پنج وقتہ نمازوں کی با جماعت ادائیگی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب حکومت مہلک کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے۔سعودی عرب کی تمام مساجد میں جمعہ اور پنج وقتہ نمازوں کی با جماعت ادائیگی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔لیکن مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔۔حرمین شریفین اور مسجد نبوی میں بدستور نمازوں کی ادائیگی کا عمل جاری رہے گا۔سعودی حکومت نے اس پابندی کو اسلامی شرعیت کے اصول کے تحت ایک مذہبی فریضہ قرار دیا ہے۔جواز پیش کرتے ہوئے علماء نے کہا ہے کہ اسلامی شریعت میں لوگوں کو یہ تک ہدایت کی گئی ہے کہ اگر ان کے مْنھ سے کچھ کھانے کے بعد بْو آرہی ہو تو وہ جماعت کی نماز میں شریک ہونے سے گریز کریں،کسی مہلک وائرس کا شکار ہونے کا معاملہ تواس سے بھی بڑا ہے۔سعودی عرب میں ایران سے لوٹنے والے کئی افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گیے ہیں۔سعودی حکومت نے اس پابندی کو اسلامی شرعیت کے اصول کے تحت ایک مذہبی فریضہ قرار دیا ہیسعودی حکومت نے اس پابندی کو اسلامی شرعیت کے اصول کے تحت ایک مذہبی فریضہ قرار دیا ہے۔یادر ہے کہ سعودی عرب میں سینئر اسکالرز کی کونسل نے منگل کو فیصلہ کیا کہ مملکت کی تمام مساجد میں روزانہ باجماعت نماز اور ہفتہ وار ہونے والی جمعہ کی نماز کو بھی معطل کیا جائے۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبوی کو اس حکم سے استثنیٰ قراردیاگیاہے۔سعودی پریس ایجنسی نے کونسل کے ایک بیان کے حوالے سے رپوٹ کیا ، یہ فیصلہ مملکت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کیے جانے والے حفاظتی اور احتیاطی اقدامات کا ایک حصہ ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض میں منعقدہ کونسل کے 25 ویں غیر معمولی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام مساجد عارضی بنیادوں پر بند رہیں گی لیکن نماز (اذان) کا اہتما م ہمیشہ کی طرح کیا جائے گا۔کونسل کے اجلاس میں کورونا وبائی امراض کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روشنی میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔جس کے نتیجے میں متعدد اموات ہوئیں۔ اس نے وبائی امراض سے متعلق میڈیکل رپورٹس کا بھی جائزہ لیا ، جس نے لوگوں میں انفیکشن کی منتقلی کی رفتار اور ان کی جان کو خطرہ بنانے کے معاملے میں صورتحال کی سنگینی کی تصدیق کی۔

Comments are closed.