نریندر مودی ہی کشمیر میں مسائل کو حل کرسکتا ہے:محبوبہ مفتی

قوم ان کے ہر فیصلے کی حمایت میں
جموں کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہی کشمیر میں تمام مسائل کو حل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔جموں میں ایک تقریب کے دوران محبوبہ مفتی نے کہا کہ نریندر مودی کشمیر میں معاملات اور مسائل حل کرنے کے لئے جو بھی فیصلہ لیں گے قوم ان کی حمایت کرے گی۔

Comments are closed.