اب دوران ڈرائیونگ موبائیل فون کا استعمال کرنا مہنگا ثابت ہوگا
سرینگر29نومبر/انفو/سینئر سپر انٹنڈنٹ آف ٹریفک سٹی سرینگر طاہر سلیم خان نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والوں کے لائینس کم سے کم 3ماہ کے لئے معطل کئے جائیں گے۔انہوںنے کہا کہ سیکشن 19موٹر وہیکل ایکٹ1988کے تحت 3ماہ سے زیادہ عرصے کے لئے بھی لائیسنس معطل کئے جاسکتے ہیں۔
Comments are closed.