ماؤنٹ ماگاني، 11 فروری (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے منگل کو ہندستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اس میچ کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
وہیں ہندستان نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے کیدار جادھو کی جگہ منیش پانڈے کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
Comments are closed.