سپریم کورٹ نے ملک کے 11 لاکھ سے زیادہ قبائلیوں اور جنگل میں رہنے والے لوگوں کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے انھیں فی الحال بے دخل نہیں کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 13 فروری کے حکم پر فی الحال روک لگا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے مرکزی اور ریاستی حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے کہا کہ اب تک کیوں سوتے رہے! اس معاملے کی آئندہ سماعت 10 جولائی کو ہوگی۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.