مسعود اظہر کو بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرائے گا روس

مسعود اظہر کو بین الاقوامی دہشت گرد کی فہرست میں ڈالنے کے لیے ہندوستان کی مدد کرے گا روس

روس حکومت میں وزیر ڈینس منٹورو نے پلوامہ حملہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہندوستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ ”اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دینے میں ہم ہندوستان کی مدد کریں گے۔” انھوں نے مزید کہا کہ ”پلوامہ دہشت گردانہ حملہ پر ہم افسوس ظاہر کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف روس ہندوستان کی حمایت کرتا ہے۔”

Comments are closed.