میر واعظ احتجاجی مظاہرں کے پیش نظر گرفتار

تعمیل ارشاد ملٹی میڈیا ڈیسک
پولیس نے حریت کانفرنس (م)کے چیرمین میر واعظ مولوی عمر فاروق کو ان کے گھر واقع نگین میں اس وقت گرفتار کیا،جب وہ متحدہ حریت کے طے شدہ پروگرام کے تحت بعد نماز جمعہ شوپیان میں فوج کی طرف سے سرچ آپریشن کے دوران عوام کے ساتھ مبینہ طور زیادتیوں کے خلاف شہر خاص میں احتجاج کرنے کے لئے نگل رہے تھے۔

Comments are closed.