راکیش استھانہ کو سول ایوی ایشن کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ جن افسروں پر کارروائی ہوئی ہے وہیں ارون کمار شرما ، ڈی آئی جی منیش کمار سنہا اور ایس پی جینت جے نائکنورے ۔
سی بی آئی میں چل ردوبدل کو دیکھتےہوئے جمعرات کو اس میں ایک بڑا پھیر بدل کیا گیاہے۔ آلوک ورما کے بعد سی بی آئی کے نمبر دو افسر اسپیشل ڈائریکٹرراکیش استھانہ کی بھی چھٹی کر دی گئی ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نئے جمعرات کی شام کو اس سلسلے میں اپنا حکم جاری کر دیا۔
راکیش استھانہ سمیت 4 سی بی آئی افسران کا کام کاج گھٹا دیا گیا ہے۔ ان کا دوسرے ڈپارٹمینٹ میں تبادلہ کیا گیا ہے۔ راکیش استھانہ کو سول ایوی ایشن کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ جن افسروں پر کارروائی ہوئی ہے وہیں ارون کمار شرما ، ڈی آئی جی منیش کمار سنہا اور ایس پی جینت جے نائکنورے ۔
واضح ہو کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدار والی ایک کمیٹی نے سی بی آئی کے ڈائریکٹر آلوک ورما کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ اس کمیٹی میں کانگریس لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے اور جسٹس اے کے سیکری شامل تھے۔
Comments are closed.