افغانستان کے موجودہ امن مذاکرات زیادہ حقیقت پر مبنی:اقوام متحدہ
نیو یارک، 18 دسمبر افغانستان میں اقوام متحدہ امن مشن کے سربراہ تادامیچی یاماموٹو نے کہا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 17 برسوں سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لئے ہونے والے امن مذاکرات زیادہ حقیقت پرمبنی ہیں۔
مسٹر یاماموٹو نے پیر کو سلامتی کونسل میں کہا کہ حالیہ مہینے میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں اس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ٹیم کی تقرری کرنا، امن مشاورتی بورڈ کا اعلان اور بین الاقوامی شراکت داری کے حالیہ اقدامات بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا،’’اگلا اہم قدم حکومت کے نمائندوں اور طالبان کی ملاقات ہوگا
Comments are closed.