فاروق اور عمر عبداللہ نے لوگوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی
سرینگر//نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداﷲ نے عید الاضحی کی مقدس تقریب پر فرزندان عالم اسلام خصوصاً ریاستی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن قربانی اور ایثار کی علامت کی بہت بڑی نشانی ہے اور اِس کا دوسرا کوئی ثانی نہیں ہے۔عید قربان عالم اسلام کے لئے اس سنت کی یادلاتی ہے، جو اﷲ کے برگزیدہ پیغمبر حضرت ابراہیم (ع) نے ہمارے لئے چھوڑدی ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ پُرآشوب دور کے پیش نظر ہمیں یہ عید انتہائی سادگی کے ساتھ منانی چاہئے
Comments are closed.