جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ کی اہلیان ریاست کو عیدالاضحی کی مبارکباد
سری نگر//جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے اہلیان ریاست کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان سے گذارش کی ہے کہ وہ ریاست میں امن وامان کی بحالی اور خون خرابہ کے خاتمے کے لئے اللہ سے دعا مانگیں۔ریاستی پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر مسٹر وید نے ایک مختصر ویڈیوبیان میں کہا ’آپ سب لوگوں کو عید (عیدالاضحی) کی بہت بہت مبارکباد۔میں سب سے گذارش کرنا چاہتا ہوں کہ خدا سے دعا مانگیں کہ یہاں بہت جلد امن آئے اور خون خرابہ ختم ہو
Comments are closed.