کشمیر: اہل خانہ کے ساتھ عید منانے والے سیکورٹی اہلکاروں کو احتیاط برتنے کیلئے کہا گیا
سرینگر//وادی کشمیر میں عیدالاضحی کی خوشیاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے والے جموں وکشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کو اضافی احتیاط برتنے کے لئے کہا گیا ہے۔تاہم سیکورٹی ذرائع نے بتایا ’کوئی نئی ایڈوائزری جاری نہیں کی گئی ہے۔ گذشتہ ایک برس کے دوران چھٹی پر گھر آنے والے کئی فوجی، ریاستی پولیس اور سی آر پی ایف کے نوجوانوں کو جاں بحق کیا گیا
Comments are closed.