جموں وکشمیر حکومت نے اسکولی بچوں کو کمرتوڑ بستوں سے نجات دلانے کیلئے ماہرین کی کمیٹی تشکیل دی

school bag burdeb

سرینگر//جموں وکشمیر حکومت نے اسکولی بچوں کے بستوں کا بوجھ کرنے کے لئے ماہرین کی ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔تشکیل دی گئی کمیٹی اسکولی بستوں کا وزن کم کرنے سے متعلق تجاویز پر مبنی اپنی رپورٹ ایک ماہ کے اندر حکومت کو پیش کرے گی۔دوسری جانب جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے اسکولی بچوں کے بھاری برکم بستوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کو ہلکے میں نہیں لیا جاسکتا ہے

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے