سرحدی ضلع بانڈی پورہ میں بھاری برفباری کے بعد دو افراد لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے سات افراد کوتھ پتری جنگلات میں گئے تھے جن میںسے پانچ واپس گھر لوٹ آئے ہیں تاہم برفباری اور خراب موسمی صورتحال کے نتیجے میں دو افراد راستہ کھو بیٹھے اور لاپتہ ہو گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق جمعہ سے ان کے بارے میں کوئی اتہ پتہ نہیں ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ لاپتہ ہوئے دو افراد کا تعلق بانڈی پورہ کے ویون علاقے سے ہیں ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.