جزبہ خیر سگالی کے تحت دیوالی کے موقعہ پر کنٹرول لائن پر ہند پاک افواج نے ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کی ۔اطلاعات کے مطابق جموں کے پونچھ ضلع میں دیوالی کے موقعہ پر ہند پاک افواج نے ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کرنے کے علاوہ دیوالی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.