کلگام میں فورسز کا کارڑن اور سرچ آپریشن شروع
کے پی ایس ویب ڈیسک
شوپیان//جنوبی کشمیر کے کلگام میں سیکورٹی فورسزنے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے کلگام میں فوج اور پولیس کی ایک مشترقہ ٹیم نے بدھ کو آدی پورہ نامی علاقہ کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کی ہے۔ علاقے میں اس وقت بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ذرایع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکری پسندوں کے چھپے ہونے کی مخفی اطلاعات ملی ہے جس کے بعد انہوں نے علاقے کا محاصرہ کیا اور وہاں ناکہ بندی تیز کردی
Comments are closed.