سرینگر کے مضافاتی علاقوں جن میں جہانگیر چوک سے ہارون ، ڈلگیٹ، نشاط ، وشالیمار، لالچوک سے گلاب باغ، دارا ہارون ودیگر کیلئے دوپہر کے بعد ہی مسافر گاڑیوں کا ملنا دشوار بن جاتا ہے جس کے نتیجے مسافر طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق موسم سرما شروع ہونے سے پہلے ہی سرینگر کے مضافاتی علاقوں کیلئے مسافر گاڑیاں دوپہر کے بعد ملنا دشوار بن جاتا ہے جس کی وجہ سے لالچوک و دیگر جگہوں سے اپنے اپنی منزلوں کی طرف جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.