جنوبی کشمیر میں ڈی پی ایل پلوامہ پر فدائین حملہ، 3 سیکورٹی فورس اہلکار ہلاک، آپریشن جاری
سرینگر//جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں کی طرف سے ڈسٹرک پولیس لائنز پر کئے گئے فدائین حملے میں تاحال 3 سیکورٹی فورس اہلکار ہلاک جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں ریاستی پولیس کے دو اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 4 اہلکار شامل ہیں۔کشمیر زون کے انسپکٹر ۔ جنرل آف پولیس منیر احمد خان نے پولیس اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ’جنگجوؤں کے حملے میں ہم نے اپنا ایک اہلکار کھو دیا ہے
خبروں کے مطابق ملیٹنٹ جماعت جیش محمد نامی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے۔
Comments are closed.