ہندوارہ میں مبینہ فرضی جھڑپ میں طالب علم کی ہلاکت کے خلاف مظارہرے، صورتحال کشیدہ
کپواڑہ// شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مبینہ فرضی جھڑپ میں ایک مقامی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اس سرحدی ضلع کے مختلف حصوں میں جمعرات کو مکمل ہڑتال رہی ۔ ہندوارہ کے مختلف سیکورٹی فورسز کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔ اس دورانتارت پورہ میں احتجاجیوں نے مشتعل ہوکر مبینہ طور پر دو سرکاری گاڑیوں کو نذرآتش کردیا ہے۔واضح رہے کہ فوج نے 22 اگست (منگل کے روز) ہندواڑہ کے ہفروڈہ جنگل میں ایک مسلح تصادم کے دوران ایک عدم شناخت جنگجو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا
Comments are closed.