سرینگر25اکتوبر/سی این ایس/ چیف لشکر طیبہ جموں کشمیر محمودشاہ نے سبزاراحمد صوفی اورآصف احمدکو شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر واضح کردیاہے کہ کشمیری قوم کبھی بھارت کے سامنے نہیں جھکے گی ۔یہ سرکٹ تو سکتے ہیں مگر کبھی غاصب کے سامنے جھکیں گے نہیں ۔آج یہ ہی جذبہ کشمیر کے ہر نوجوان میں پایا جاتاہے ۔ہندوستان کی تمام تر مکاریاں ناکام ہوچکی ہیں اب وہ طاقت کا استعمال کررہاہے تاکہ کسی طرح آزادی کی آواز کو دبا سکے مگر وہ ہمیشہ کی طرح ناکام ہوگا ۔ شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور بھارتی غلامی سے نجات ملے گی ۔ہندوستانی ظلم کے خلاف مزاحمت کا لیول بڑھتاجارہاہے ۔پی ایچ ڈی سکالرز کی شہادتیں ہندوستان کا دہشتگردانہ چہرہ بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہیں ۔دنیا اس بات پر غورکرے کہ ہندوستانی یونیورسٹیوں میں پڑھنے والا طالب علم آخر کیوں مجبورہوا ؟کہ وہ بھارت کے خلاف گن اٹھائے ۔ ہندوستان کشمیر میں دہشتگردی کررہاہے معصوموں کا خون بہا رہاہے جس کو دیکھنے کے بعد کوئی بھی شخص جذباتی ہوجائے ۔اسی لیے ہندوستان انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو کشمیر آنے کی اجازت نہیں دیتا ۔یہ عظیم شہادتیں ہندوستان کی بربادی کی داستانیں رقم کریں گی ۔محمودشاہ نے کہا کہ اگر مخبرچندٹکوں کے لیے اپنا ایمان بیچنا بند کردیں تو ہمیں یہ نقصان نہ اٹھانا پڑیں ۔یہ لوگ اپنے ایمان کے ساتھ ساتھ شہداکا خون بھی بیچ رہے ہیں ۔آزادیاں قربانیاں مانگتی ہیں ۔قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں ۔آج ایک پی ایچ ڈی سکالرشہید ہوتاہے تو اس کی جگہ دس مزید گن اٹھانے کو تیار ہوتے ہیں ۔ہندوستان سے آزادی تک ہماری مسلح جدوجہد جاری رہے گی
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.