اٹلی کے اسچیا جزیرے میں زلزلہ کے جھٹکے، دو کی موت
روم //اٹلی کے نیپلس ساحل میں سیاحوں سے بھرے ہوئے اسچیا جزیرہ میں زلزلہ کی وجہ سے دو افراد کی موت اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔اس دوران کئی عمارتوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔زلزلہ کے جھٹکوں کے بعد لوگ ہوٹلوں اور گھروں سے باہر نکل کر تنگ سڑکوں پر آگئے
Comments are closed.